مجھے کیا خبر میرے ہمسفر کہ یہ کھیل ہے یا نصیب ہے
یہاں قسمتوں کا جو حال ہے کیا کہوں بہت ہی عجیب ہے
مجھے قربتوں کی تھی آرزو , تٌو نے دوریاں کیں عطا مجھے
اب کٹے تو کیسے کٹے بھلا یہ جو فاصلوں کی صلیب ہے
تحریر تاشفین فاروقی
Urdu Poetry shayri sad romantic ghazal shayeri nazam rubaiyat Mirza ghalib Allama iqbal poetry
0 comments:
Post a Comment