Kaanch ki Choorhi urdu Poetry

Kaanch ki Choorhi urdu Poetry



کانچ کی چوڑی جیسی لڑکی
جانے کیا کچھ سوچ رہی تھی

میں بھی اس کے پاس ہی بیٹھا..
اس کو غور سے دیکھ رہا تھا..

کیا قصہ ہے؟
میں نے پوچھا..

اس کی آنکھیں بھیگ گئیں..
دھیمی سی آواز میں بولی...
دیکھو....!!
چوڑی ٹوٹ گئی...
Kaanch ki Choorhi urdu Poetry


0 comments:

Post a Comment

 
Copyright © Urdu Poetry