Electric Poetry
معزرت کے ساتھ دور جدید کے اشعار
علامہ اقبال
وجود ِ بجلی سے ھے تصویر ِ کائنات میں رنگ
بجلی نہ ہو تو۔۔ ٹی وی ، فریج ہر چیز بند
مرزا غالب
پہلے آتی تھی کبھی کبھی بجلی
اب کسی وقت بھی نہی آتی
مومن خان مومن
کبھی ہمارے تمہارے گھر تھی بجلی
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
بہادر شاہ ظفر
عمر دراز مانگ کر لائے تھے چار دن
دو احتجاج میں کٹ گئے ، دو انتظار میں
میر تقی میر
ابتدا ِ لوڈشیڈنگ ھے روتا ھے کیا
آگے آگے دیکھا ہوتا ھے کیا
0 comments:
Post a Comment